جامع فاطمہ جناح برائے خواتین، راولپنڈی اور انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز ،اسلام آباد
کے زیراہتمام سیمینار
پاکستان کے 75 سال: دستور، عوامی نمائندگی اور طرزِ حکمرانی
کا انعقاد کیا جا رہا ہے
—-
زیرِصدارت
خالد رحمٰن
چیئرمین،
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد
پروفیسر ڈاکٹر عذرا یاسمین
قائم مقام وائس چانسلر،
جامعہ فاطمہ جناح برائے خواتین راولپنڈی
مقررین
ڈاکٹر اعجاز شفیع گیلانی
چیئرمین، گیلپ پاکستان، گیلانی ریسرچ فاوٴنڈیشن پاکستان
عنوان: دستورِ پاکستان، قومی وحدت اور عوامی نمائندگی
ڈاکٹر حافظ عزیز الرحمٰن
ڈائریکٹر سکول آف لاء، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد
عنوان: پارلیمانی نظام میں ادارہ جاتی توازن اور ہم آہنگی
ڈاکٹر شہزاد اقبال شام
سینئیر ریسرچ فیلو، انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد
عنوان: آئینِ پاکستان 1973 اور اسلام، مارشل لاء، عدلیہ اور پارلیمان کا کردار
—–
بتاریخ
31 مئ 2022، بروز منگل
بوقت
11:00 بجے صبح
بمقام
اولڈ لائبریری ایکسٹینشن، فاطمہ جناح برائےخواتین، راولپنڈی
—–
برائے رجسٹریشن و تفصیلات
051-8438391-3
usama@ips.net.pk