Forced conversion increased recently but not in Larkana, says the head of Larkana Hindu Panchayat
ججز کے پینل پر اور دارالامان میں لازمن اقلیتی برادری سے نمائندے مقرر کیے جائیں مذہبی تبدیلی کے زیادہ تر واقعات بلیک میل اور جنسی ہرانساگی کے زمرے میں آتے ہیں ولی کی رضامندی کے بغیر نکاح کروا دینا غیر شرعی ہے